پاکستان حکومت پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے حق واپسی کے لئے اقوام متحدہ میں قرار داد پیش کرے، فلسطینیوں کے حق واپسی کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ جمعہ 09-05-2014 4
پاکستان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے 9مئی تا15مئی ’’یوم نکبہ مہم‘‘ کا اعلان کر دیا، یوم نکبہ ’’یوم واپسی فلسطین مہم کے تحت منایا جائے گا، احتجاجی مظاہرے، کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ جمعہ 09-05-2014 10