• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی علماء کی اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی اسیران کی مدد کی اپیل

ہفتہ 10-05-2014
in فلسطین
0
plf appeal
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کی مساجد میں کل جمعہ کے روز اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی عوام سے اسیران کی نصرت کے لیے قومی سطح کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے کا بھی مطالبہ کیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کے روز مغربی کنارے کی تمام مساجد میں علماء اور آئمہ کی جانب سے بھوک ہڑتالی اسیران کی حمایت اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف قراردادیں منظور کی گئیں۔ علماء نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ  پابند سلاسل اپنے بھوک ہڑتالی بھائیوں کی مدد کے لیے جلسے جلوسوں اور دیگر تقریبات میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔

علماء اور آئمہ مساجد نے اسرائیلی فوج اور حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک سازش کے تحت فلسطینی قیدیوں پر مظالم ڈھا رہا ہے تاکہ وہ حق اور آزادی کا مطالبہ ترک کرتے ہوئے صہیونی دشمن کا جبر قبول کر لیں۔ علماء نے اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست میں رکھے گئے تمام اسیران کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.