پاکستان قبلہ اول بیت المقدس (مسجد اقصیٰ ) پر اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری حملوں اور بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یوم احتجاج منایا جائے گا، مرکزی احتجاجی مظاہرہ آج بعد نماز جمعہ نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ پر ہو گا۔علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی جمعرات 06-11-2014 2