پاکستان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جماعت اسلامی پاکستا ن کے اجتماع عام میں فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والی صیہونی اسرائیلی مظالم پرمبنی تصویر نمائش کا انعقاد ، سیکڑوں شرکاء نے معائنہ کیا۔ جمعہ 21-11-2014 0