• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کا وادی اردن میں فلسطینیوں پر تشدد

اتوار 23-11-2014
in فلسطین
0
plf torture
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن سے متصل وادی اردن کے نشیبی علاقے وادی المالح میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر یہودی انتہا پسندوں نے معصوم فلسطینی شہریوں پر تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

وادی المالح کے ایک مقامی ذریعے نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ یہودی شر پسندوں نے اپنی بھیڑ بکریوں کی حفاظت کرتے 20 سالہ ھلال عادل دراغمہ نامی شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے نتیجے میں اس کا ایک دانت توڑ دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد تین تھی اور انہوں نے اس سے قبل  ایک کھیت میں کام کرنے والے فلسطینی کاشت کاروں پر بھی حملہ کیا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہودی شرپشند قریب ہی بنائی گئی مسکیوت یہودی کالونی سے آئے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.