• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس حملے کے رد عمل میں نیتن یاھو کے چھ اہم فیصلے

بدھ 19-11-2014
in فلسطین
0
plf reaction
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس میں منگل کے روز ایک یہودی معبد پرہونے والے فدائی حملے کے بعد صہیونی حکومت سخت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ واقعے کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کابینہ کی سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جس میں چھ اہم فیصلے کیے گئے۔
اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والےٹی وی 10 کی رپورٹ کے مطابق ہنگامی سیکیورٹی اجلاس میں درج ذیل اہم فیصلے کیے گئے۔ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی تمام کالونیوں کی ناکہ بندی، تمام فلسطینی گھروں کی غیرمعمولی اور مکمل تلاشی، یہودی آباد کاروں کو اسلحہ کی فراہمی، القدس کی سرحدوں پر مزید دو بریگیڈ فوج کی تعیناتی، حملہ آور فلسطینیوں کے مکانات فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم۔

یہودی آباد کارو کی کالونیوں کے قریب پائے جانے والے کسی بھی فلسطینی کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ جیسے اہم ترین اقدامت شامل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.