فلسطین اسرائیلی عدالتوں نے مغربی کنارے کے شہروں جنین، نابلس اور طوباس میں سات فلسطینی قیدیوں کی مدت اسیری میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ان پر بھاری جرمانے عائد کئے ہیں۔ اسیران کلب کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ چند دنوں کے اندر 33 فلسطینیوں کو حراست میں لیا پیر 13-10-2014 0