• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلفیت میں زیتون کے باغات پر یہودی آبادکار حملوں میں اضافہ

پیر 13-10-2014
in فلسطین
0
plf increasedattacks
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیلی یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں فلسطینیوں کے ملکیتی زیتون کے باغات پر حملوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ آئے روز فلسطینی کسانوں کے زیتون کے درخت کاٹنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔

فلسطینی ماہر خالد معالی نے بتایا کہ سلفیت کے یونس ٹاون میں یہودی آبادکاروں کے فلسطینی کسانوں کے ملکیتی زیتون باغات پر حملوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ یوسف ٹاون اور اسرائیلی فوجی حصار میں آنے والے دیگر فلسطینی علاقوں میں فلسطینی باغات پر یہودی آباد حملے کر سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ زیتون کا پھل اتارنے کے حالیہ موسم کے آغاز سے ابتک ان قصاب میں فلسطینیوں کے باغات پر یہودی آبادکاروں کے پانچ حملے رپورٹ ہو چکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.