• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پھندے سے لٹکی فلسطینی نوجوان کی لاش برآمد

جمعہ 05-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9762
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں گذشتہ شام ایک گھر کے باہر پھندے سے لٹکی ایک فلسطینی کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی پولیس کے ترجمان امجد فراحتہ نے بتایا کہ قلقیلیہ میں  فلسطینی کی پھندے سے لٹکی لاش ملی جسے پوسٹ مارٹم کے لیے پراسیکیوٹر کی ہدایت کے مطابق اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کی پراسرار موت کے بارے میں فی الحال کوئی واضح پتا نہیں چل سکا تاہم پولیس موت کے اسباب جاننے کی کوشش کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپھندے سے لٹکی فلسطینی نوجوان کی لاش برآمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.