• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر صہیونی آباد کاروں کی یلغار

پیر 02-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8755
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی آباد کار، پیر کو باب المغاربہ سے مسجد الاقصی میں داخل ہوئے اور مسجد الاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسلام مخالف نعرے لگائے۔

اس حملے کے بعد صہیونی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں- مسجد الاقصی، شہر بیت المقدس میں اسلامی – فلسطینی تشخص کی آئینہ دار ہے لیکن صہیونی حکومت اکثر اس مقدس مقام کی اہانت کرتی ہے اور اسے اپنی جارحیت کا نشانہ بناتی ہے۔

صہیونی آباد کار مسجد الاقصی کے اسلامی و عیسائی تشخص کو ختم کر کے اسے صہیونی تشخص دینا چاہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.