• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد ابراہیمی میں صہیونی شرپسندوں کی ناچ گانے محفل کا انعقاد

ہفتہ 12-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8227
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی شرپسندوں کی جانب سے فلسطینی مساجد کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب صہیونی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی موسیقی اور ناچ گانے کی محفل کا انعقاد کیا ہے۔ جس پر فلسطینی عوام کی طرف سے شدید احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل شہر کے اطراف میں قائم صہیونی کالونیوں سے درجنوں صہیونی مرد و خواتین مسجد ابراہیمی سے ملحقہ مدرسہ الابراہمیہ جمع ہوئے۔ اس کے بعد وہ رات بھر مقدس مقام میں مخلوط محفل میں ناچ گانے میں مصروف رہے۔

رپورٹ کے مطابق مسجد ابراہیمی میں جمع ہونے والے صہیونی مرد و خواتین بیت لحم اور الخلیل  کی گوش عتصیون صہیونی کالونیوں سے آئے تھے۔ انہوں نے مسجد سے ملحقہ آل ابو رجب نامی شہری کے مکان کا محاصرہ کرکے اس کی چھت پر بھی اسرائیلی پرچم لہرانے کے بعد مخلوط محفل منعقد کی۔ صہیونیوں کی اس شرپسندانہ حرکت پر فلسطینی عوام کی طرف سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسجد ابراہیمی میں ناچ گانے کی محفل کے بعد ان میں سے ایک گروپ  سلفیت میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر گیا اور اس نے وہاں پر بھی ناچ گانے کی محفل منعقد کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.