• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مازن فقہاء کے قاتل کی گرفتاری نے دل ٹھنڈہ کردیا: شہید کی بیوہ

جمعہ 12-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7138
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) چند ماہ قبل غزہ کی پٹی میں گھات لگا کر حملے میں شہید کیے گئے القسام کمانڈر مازن فقہا کے قاتل کے گرفتاری پر شہید کے اہل خانہ کے اطمینان اور کوخوشی کا اظہار کیا ہے۔ شہید کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ مازن کے قتل کی گرفتاری کی خبر نے دل ٹھنڈا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید کی بیوہ ناھد عصیدہ نے کہا کہ انہیں اچانک یہ اطلاع ملی کی مازن فقہا شہید کے قاتل کو پکڑ لیا گیا ہے۔ اس خبر نے ہم سب کے دل ٹھنڈے کردیے۔ میری طرح پوری فلسطینی قوم کو مازن کے قاتل کی گرفتاری کی بے حد خوشی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مازن فقہا شہید کے قاتل کے پکڑے جانے پر اللہ کا شکر بجا لاتی ہوں۔ قاتل کا پکڑا جانا فلسطینی تحریک مزاحمت کی فتح ہے۔ انشاء اللہ فلسطینی قوم مزید فتوحات بھی دیکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ مازن فقہاء کے ساتھ جو کچھ ہوا اب کسی اور فلسطینی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔

خیال رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے کمانڈر مازن فقہا کو نامعلوم نشانہ باز نے چند ماہ قبل گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس کی مرکزی قیادت کی طرف سے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ مازن فقہا شہید کا قاتل پکڑلیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.