• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمنٹ ابراہیم دحبو اسرائیلی جیل سے رہا

جمعرات 01-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10318
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطین کے ایک منتخب رکن پارلیمنٹ ابراہیم دحبو کو رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کی ٹکٹ پر قانون ساز کونسل کے رکن منتخب ہونے والے فلسطینی سیاست ابراہیم دحبور کو گذشتہ روز اسرائیلی جیل سے رہا کیا گیا۔ دحبور کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے عرابہ قصبے سے ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ابراہیم دحبور کی رہائی جنوبی الخلیل میں الظاھریہ چیک پوسٹ سے عمل میں لائی گئی۔

خیال رہے کہ ابراہیم دحبور کو اسرائیلی فوج نبے 22 مارچ 2017ء کو حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں منتقل کردیا تھا۔ دحبور ماضی میں کئی سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.