• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی کارخانے کے لیے فلسطینی اراضی کی کھدائی

بدھ 26-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6949
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرسلفیت میں ایک کارخانے کے قیام کے لیے اسرائیلی فوج نے فلسطینی اراضی غصب کرنے کے بعد اس پر کھدائی شروع کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ بدھ کو اسرائیلی انتظامیہ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے سلفیت شہر کے مغربی قصبے بطن الحمام میں ’ارئیل صنعتی کالونی‘ کے تحت ایک نئے کارخانے کے قیام کے لیے کھدائی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ کھدائیوں کا  مقصد فلسطینی اراضی پر اسرائیلی کارخانے کا قیام ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی انتظامیہ ’ارئیل‘ کالونی کی روزانہ کی بنیاد پرتوسیع کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ توسیع کا یہ سلسلہ کئی سا سے جاری ہے۔ تازہ کھدائیاں فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی پر کی گئی ہیں۔

مقامی فلسطینی سماجی کارکن ڈاکٹر خالد معالی نے بتایا کہ سفلیت میں چار صنعتی کالونیوں کی توسیع کے لیے کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی اراضی میں کھدائی غیرانسانی عمل اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ صہیونی ریاست نے آباد کاری کے لیے مکانات کی تعمیر وتوسیع کا سلسلہ جاری رکھ کر فلسطینیوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی کارخانے کے لیے فلسطینی اراضی کی کھدائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.