• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی حکام حماس سے کیوں خوف زدہ ہے؟

پیر 16-04-2018
in فلسطین
0
0Pala6046
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں بالخصوص اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت لحم میں حماس رہنما اور رکن پارلیمان خالد طافش نے کہا کہ اسرائیل کو خدشہ ہے کہ حماس اور دیگر اسلام پسند جماعتیں غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی اسرائیل کے خلاف عوامی تحریک کا اعلان نہ کردیں۔

رکن پارلیمان نے کہا کہ اسرائیل غرب اردن میں غزہ جیسی عوامی مزاحمتی تحریک روکنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اسی خدشے کے پیش نظر حماس کی سرکردہ شخصیات اور کارکنان کو گرفتار کررہا ہے۔ اس حوالے سے تازہ گرفتاری اتوار کے روز عمل میں لائی گئی جس میں الشیخ جمال الطویل سمیت جماعت کے دو درجن کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

خیال رہے کہ اتوار اور سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی کریک ڈاؤن مہم کے دوران کم سے کم 50 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی حکام حماس سے کیوں خوف زدہ ہے؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.