• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی آباد کاروں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فلسطینی شہید

جمعرات 18-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7225
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے نزدیک ایک فوجی چیک پوسٹ پر جھڑپوں کے دوران میں ایک صہیونی آباد کار نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فوجی چوکی کے نزدیک جھڑپیں اس وقت شروع ہوئی تھیں،جب ایک کار میں سوار صہیونی آباد کار نے فلسطینی مظاہرین کے ایک ہجوم میں سے گزرنے کی کوشش کی تھی۔اسرائیلی فوجیوں اور آباد کاروں نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ بھی کی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت نے شہید فلسطینی کی شناخت معتز بنی شمسی کے نام سے کی ہے۔ اس کی عمر 23 سال تھی اور وہ نابلس کے نزدیک واقع ایک گاؤں کا رہنے والا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی آباد کاروں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.