• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی مظالم جاری، القدس میں ایک اور فلسطینی خاندان بے گھر

جمعرات 14-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8569
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر بیت المقدس میں عرصہ حیات تنگ کرنے کی پالیسی کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے۔

گذشتہ روز صہیونی فوج نے بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی خاندان کو اس کے گھر سے محروم کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری سول انتظامیہ اور بھاری مشینری کے ساتھ سلوان قصبے میں داخل ہوئی۔

قدس پریس کے مطابق صہیونی پولیس نے سلوان قصبے میں راس العامود کالونی میں فلسطینی خاندان ابو فرحہ کے گھر کا محاصرہ کیا۔ بعد ازاں گھر کی چھت پر چڑھ کر اس کے اطراف میں موجود فلسطینیوں کو خوف زدہ کرنے کی کوشش کی گئی۔

کچھ ہی دیر بعد صہیونی فوج نے ابو فرحہ کے اس دو منزلہ مکان کو بلڈوزروں کی مدد سے یہ کہہ کر مسمار کردیا ہے یہ گھر اسرائیلی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا ہے۔

متاثرہ خاندان کے ایک شخص معتصم ابو فرحہ نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے انہیں مکان مسماری کا نوٹس گذشتہ جمعرات کو جاری کیا گیا تھا جس میں کہ مکان کو ایک ہفتے کے اندر اندر خالی کردیا جائے۔ معتصم ابو فرحہ نے بتایا کہ مکان میں بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد سوار تھے۔ مکان مسماری کے بعد اہل خانہ کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی مظالم جاری، القدس میں ایک اور فلسطینی خاندان بے گھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.