• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی آباد کار نے حاملہ فلسطینی خاتون پر گاڑی چڑھا دی

اتوار 09-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7763
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک صہیونی آبادکار نے شمالی الخلیل میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون کو کچل کر شہید کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی آباد کار نے اٹھائیس سالہ فلسطینی خاتون عبیر بسام جوابرہ پر اپنی گاڑی چڑھا دی جنھیں شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ شہید ہوگئیں۔

جمعے کو بھی ایک صہیونی آباد کار نے عمر احمد ابو غلیون کو اپنی گاڑی سے کچل دیا تھا جنھوں نے اسپتال میں دم توڑ دیاتھا۔ابوغلیون کی عمر سینتیس سال تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کار نے حاملہ فلسطینی خاتون پر گاڑی چڑھا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.