• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سرکردہ فلسطینی پادری کا وظیفہ بند، فلسطینی تنظیموں کی شدید مذمت

منگل 06-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5251
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں رومن آرتھوڈوکس عیسائی فرقے کے پیٹرک تھیوفیلس نے القدس میں اکلوتے پادری بشپ عطاء اللہ حنا کا وظیفہ بند کردیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی مذہبی اور سماجی تنظیموں نے پیٹرک تھیوفیلس کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔

فلسطین کی مذہبی جماعتوں کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرک تھیو فیلس کی جانب سے بشپ عطا اللہ حنا کا وظیفہ بند کرنا افسوسناک اور ناقابل قبول ہے۔ اس طرح کے اقدامات سے اختلافی مسائل حل ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کرسکتے ہیں۔

فلسطینی تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ آرتھوڈوکس فرقے کے عہدیدار باہمی اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں اور برادرانہ روش کو کو فروغ دیتے ہوئے کسی ایک شخص کو انتقامی پالیسی کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔

درایں اثناء فلسطینی مذہبی اور قومی قوتوں نے مسیحی برادری کی جانب سے فلسطین میں مساجد میں اذان پر پابندی کے اسرائیلی فیصلے کی مخالفت کا خیر مقدم کیا ہے۔ فلسطینی تنظیموں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکردہ عیسائی مذہبی رہنماؤں پوپ مانویل مسلم اور عطا اللہ حنا نے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کے صہیونی اقدام کی مخالفت کرکے فلسطینی  مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسرکردہ فلسطینی پادری کا وظیفہ بند، فلسطینی تنظیموں کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.