• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی وزیر اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست میں منتقل

منگل 20-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7555
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنےوالے سابق فلسطینی وزیر امور اسیران وصفی قبہا کو حراست میں لینے کے بعد انتظامی حراست میں  منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج کی نےسابق فلسطینی برائے اسیران کو چند روز قبل حراست میں لیا تھا۔

خیال رہے کہ سابق فلسطینی وزیر وصفی قبہا کو 50 روز قبل طویل انتظامی حراست کے بعد رہا کیا گیا تھا۔ وہ مجموعی طور پر 12 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں جس میں زیادہ عرصہ انتظامی حراست کا ہے۔

ادھر غرب اردن کے دوسرے شہروں میں بھی اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی مہم جاری رکھی۔ تلاشی کی کارروائیوں میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی اور خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق فلسطینی وزیر اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست میں منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.