• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے لیے مفت ہوٹل قائم

پیر 31-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4869
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں یہودی آباد کاری کے توسیعی منصوبوں کے جلو میں یہود شدت پسندوں نے پرانے بیت المقدس میں صہیونی فوجیوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کے لیے ایک نیا ہوٹل قائم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے لیے مفت ہوٹل کا قیام ایک ہفتہ قبل پرانے بیت المقدس میں شاہراہ الواد پر قائم کیا گیا تھا۔ اس ہوٹل میں آنے والے ہراسرائیلی فوجی کو مفت کھانا مہیا کیا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کچھ عرصہ پیشتر بیت المقدس میں ’جیوش یوتھ‘ نامی ایک گروپ نے فنڈز جمع کرنے کی مہم شروع کی تھی۔ تنظیم نے 50 ہزار شیکل رقم جمع کرنے کے بعد شاہراہ الواد پر ایک ہوٹل قائم کیا جسے’سروسز پوائنٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ہوٹل ’عتیرت کوھنیم‘ نامی یہودی کالونی کے قریب قائم کیا گیا ہے۔ اس ہوٹل کے قریب ڈیوٹی انجام دینے والے فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور بارڈر پولیس کے اہلکاروں کو مفت میں کھانا، چائے اور کافی اور گرم وسرد مشروبات مہیا کیے جاتے ہیں۔

ہوٹل کی بیرونی دیواروں پر عبرانی میں مذہبی عبارات تحریر کی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ یہ ہوٹل ایک ایسے وقت میں قائم کیا گیا ہے جب دوسری جانب صہیونی حکومت اور انتہا پسند یہودی تنظیمیں بیت المقدس کے اسلامی تاریخی تشخص کو پامال کرنے اور یہودی آباد کاری کی توسیع میں دن رات سرگرم عمل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے لیے مفت ہوٹل قائم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.