• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی’نیا نکبہ‘ ہے!

اتوار 26-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9267
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تنظیم آزادی فلسطین کے شعبہ دفاع اراضی و مزاحمت صیہونی آباد کاری کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بیت المقدس سے فلسطینی شہریوں کے انخلاء کو ’نیا نکبہ‘ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مزاحمت صیہونی آباد کاری دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس اور اس کےاطراف سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی صیہونی توسیع پسندی، نسل پرستی اور استعماری پالیسی کا حصہ ہے۔ صیہونی ریاست بیت المقدس سے فلسطینیوں کو باہر نکال کر صیہونی آباد کاروں کے لیے آباد کاری کی راہ ہموار کررہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کے اطراف سے فلسطینی بدوؤں پر عرصہ حیات تنگ کرنا خطرناک توسیع پسندانہ صیہونی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی کوشش ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل بیت المقدس میں قائم معالیہ ادومیم صیہونی کالونی کی توسیع کے لیے فلسطینی آبادی کو بے دخل کررہا ہے۔ فلسطینیوں کی بے دخلی قابل مذمت اور ایک ’نیا نکبہ‘ ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی مشیرقانون افیحائی منڈلبلیٹ بیت المقدس میں 1048 نئے مکانات کی تعمیر کے لیے فلسطینیوں کی اراضی ہتھیانے کی راہ ہموارکررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی’نیا نکبہ‘ ہے!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.