• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القیق کی حراست جرم، اس پرخاموشی عالمی انصاف کےماتھے پر داغ ہے:ایمنسٹی

جمعہ 03-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6284
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی‘ نے فلسطینی صحافی محمد القیق کو اسرائیلی فوج کی طرف سے بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست کے تحت جیل میں ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ القیق کو بغیر کسے جرم کے قید کرنا سنگین جرم صہیونی ریاست کے اس جرم پر خاموشی اختیار کرنا انصاف کے علم بردار عالمی اداروں کی پیشانی پر بد نما داغ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ القیق نے چھ فروری سے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔ اسے غیرقانونی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کا حق ہے اور ایمنسٹی محمد اسامہ القیق کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بھوک ہڑتالی صحافی محمد اسامہ القیق کی حراست انسانی حقوق اور انصاف کے علم برداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صہیونی ریاست کی طرف سے القیق اور سیکڑوں دوسرے فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے انتظامی قید میں ڈالنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا ہے کہ القیق کی زندگی بھوک ہڑتال اور قید تنہائی کی وجہ سے خطرے سے دوچار ہے اگر القیق کی زندگی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقیق کی حراست جرم، اس پرخاموشی عالمی انصاف کےماتھے پر داغ ہے:ایمنسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.