• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں عیسائیوں کا مذہبی مرکز آج بدھ کو کھول دیا گیا

بدھ 28-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10310
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم عیسائی دنیا کی مقدس عبادت گاہ ’القیامہ چرچ‘ کو تین روزہ بندش کے بعد آج بدھ سے زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت کی طرف سے بیت المقدس میں گرجا گھروں کی املاک پر ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد گذشتہ اتوار کو القیامہ چرچ کو زائرین کے لیے تا اطلاع ثانی بند کردیا گیا تھا۔

القدس میں گرجا گھروں کے منتظمین کا کہنا ہے کہ رومن، لاتین اور ارمن یہودی فرقوں نے ’ارنونا‘ نامی اسرائیلی ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل سے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔

خیال رہے کہ القیامہ چرچ کی بندش کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ سنہ 1990ء میں بھی اس گرجا گھر کو اس وقت 48 گھنٹے کے لیے بند کردیا تھا جب ایک یہودی تنظیم نے  القیامہ چرچ کے بالمقابل دیر مار یوحنا مہمان خانہ کی عمارت پر قبضہ کرلیا تھا۔

گذشتہ دنوں اسرائیلی بلدیہ نے القدس کے گرجا گھروں پر ’ارنونا‘ ٹیکس عائد کیا جس پر عیسائی برادری کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا۔

آج بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح چار بجے القیامہ چرچ کو کھول دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں عیسائیوں کا مذہبی مرکز آج بدھ کو کھول دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.