• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی کمانڈوز نے فلسطینی نوجوان اغواء کرلیا

منگل 06-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10110
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج کی اسپیشل یونٹ کے کمانڈوز نے رات گئے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین برقین کے مقام پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو اٹھا کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے برقین قصبے کا کئی گھنٹے تک محاصرہ جاری رکھا۔ بعد ازاں صیہونی فوج قصبے سے نکل گئی۔ اس دوران صیہونی فوج کی بڑی تعداد میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھروں میں گھس کر نہتے فلسطینی بچوں، خواتین اور مردوں کو ہراساں کیا۔ گھروں میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی۔

اس دوران اسرائیلی فوج  کی اسپیشل یونٹ کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ایک فلسطینی نوجوان کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی کمانڈوز نے فلسطینی نوجوان اغواء کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.