• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی صحافی کو ڈیڑھ سال قید کی سزا

پیر 18-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8615
0
SHARES
1
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے صحافی 26 سالہ یوسف شلبی کو ڈیڑھ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے یوسف شلبی کو 23 مارچ 2017ء کو اس کے گھر سے حراست میں لینے کے بعد چھ ماہ کے لیے جیل میں ڈال دیا تھا۔ اس دوران اس کے خلاف مقدمہ کی کارروائی جاری رہی۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوجی عدالت نے شلبی کو اٹھارہ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

یوسف شلبی فلسطین کی متعدد اخباری ایجنسیوں اور نیوز ویب سائٹس کے لیے کام کرتے ہیں۔ اسے اس سے قبل عباس ملیشیا بھی گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنا چکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی صحافی کو ڈیڑھ سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.