• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا

جمعرات 11-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7130
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوجیوں کی بڑی تعداد نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا بولا۔

قابض فوج نے اردن سے واپس آنے والے ایک فلسطینی لیکچرار کو بھی حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجیوں کو ایک بس کے ذریعے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پرلایا گیا۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ یہودی فوجیوں کے دھاوے کا مقصد مقدس مقام پر جاری تعمیراتی کاموں کی نگرانی کرنا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ رات کو ایک بجے اسرائیلی فوجی حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار میں داخل ہوئے۔ ان کے ہمراہ تعمیراتی شعبے کے متعدد اہلکار بھی شامل تھے۔

قبل ازیں اسرائیلی فوج کی بیسیوں گاڑیوں نے نابلس پر دھاوے بولے اور شہریوں کو زدو کوب کیا گیا۔

شمالی نابلس میں بلاطہ قصبے، شاہراہ عمان اور بلاطہ پناہ گزین کیمپ کے اطراف  میں چھاپے مارے۔

ذرائع کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جب صہیونی فوج کی نگرانی میں حضرت یوسف کے مزار کی مرمت کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔

ادھر نابلس میں اسرائیلی فوج نے اردن سے واپس آنے والے فلسطینی لیکچرار 30 سالہ معاذ یوسف السرکجی کو حراست میں لے لیا۔ معاذ اردن میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وطن لوٹ رہے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.