• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسیر کی والدہ کو عمرہ کی ادائیگی سے روک دیا

جمعرات 25-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7289
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے الکرامہ گذرہ عبور کرتے ہوئے اردن کے راستے عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے والی ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار فلسطینی خاتون کا ایک بیٹا اسرائیلی جیلوں مین پابند سلاسل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والی فلسطینی معمر خاتون کو الجلمہ گذرگاہ سے حراست میں لیا۔

عرابہ قصبے سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون کا ایک بیٹا 35 سالہ محمد قاسم احمد عارضہ اسرائیلی جیل میں قید ہے۔

اسرائیلی فوج نے اسیر فلسطینی کی والدہ کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی خاتون کو کئی ماہ تک مسلسل حبس بے جا میں رکھا گیا۔ خیال رہے کہ اس بار ماہ صیام سے 1200 فلسطینی شہری اردن کے راستے عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ اسیر کی والدہ کو  عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے سے روکنے پر فلسطینی عوامی حلقوں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے فلسطینی اسیر کی والدہ کو عمرہ کی ادائیگی سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.