• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی کی حراست میں پانچویں بار توسیع

منگل 29-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8406
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت کی جانب سے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری کی قید میں پانچویں بار توسیع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 19 سالہ اسیر سماعیل ابو عرام کی مدت حراست میں  پانچویں بار توسیع کی گئی ہے۔

فلسطینی وکیل خالد محاجنہ کا کہنا ہے کہ ابو عرام کی سزا میں تجدید دستور کے آرٹیکل 19 کے تحت کی گئی ہے اسرائیلی فوج ماضی میں 11 بار گرفتار کرکے جیلوں میں قید کرچکی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صہیونی عدالت کی طرف سے پراسیکیوٹر کو کہا گیا تھا کہ وہ ابو عرام کی سزا میں توسیع کی خبر میڈیا کو جاری نہ کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی کی حراست میں پانچویں بار توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.