• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل مذاکرات کا باب بند، نیا روڈ میپ تیار کررہے ہیں:اشتیہ

اتوار 17-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9551
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے سینیر رکن محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ دو طرفہ (اسرائیل ۔ فلسطین) مذاکرات کا باب بند ہوچکا ہے جو اب بحال نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم فرانس، روس اور چین جیسے ممالک کے ساتھ مل کر عالمی برادری کے سائے تلے نیا روڈ میپ تیار کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں متعین فرانسیسی قونصل جنرل پییر کوشارڈ سے رام اللہ میں ملاقات کے دوران محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ القدس کے بارے میں امریکی حکومت کا فیصلہ صیہونی ریاست کی کھلم کھلا طرف داری ہے جس کے بعد امریکا امن عمل کے ثالث کا کردار کھو چکا ہے۔ انہوں نے فرانس پر زور دیا کہ وہ عالمی سیاسی مساعی کو آگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھے۔

محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی قیادت کے پاس ایک نیا سیاسی اور سفارتی پلان ہے۔ ہم فلسطینی قومی مصالحت کو کامیاب بنانے کے ساتھ  نیا عالمی روڈ میپ تیار کررہے ہیں۔

تحریک فتح کے رہنما کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کے چند روز بعد جاری سامنے آیا ہے۔ چھ دسمبر کو صدر ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے ساتھ تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل مذاکرات کا باب بند، نیا روڈ میپ تیار کررہے ہیں:اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.