منگل 28 مارچ 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

فلسطینی مجاہد نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے افسرکو ہلاک، 5 کو زخمی کردیا

حملہ کرنے والا کسی مزاحمتی تنظیم کا رکن نہیں بلکہ ایک اسکول ٹیچر ہے جس نے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے مظالم سے تنگ آکر صہیونی ریاست کے شہریوں پر حملہ کیا۔

پیر 31-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہد نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے افسرکو ہلاک، 5 کو زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ آبادکاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں پر  مظالم کا ردعمل ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 13 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہفتے کے روز  اسرائیلیوں پر حملہ کرنے والا کسی مزاحمتی تنظیم کا رکن نہیں بلکہ ایک اسکول ٹیچر ہے جس نے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے مظالم سے تنگ آکر صہیونی ریاست کے شہریوں پر حملہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

اریحا: فلسطینی مجاہد کا حملہ، پانچ صہیونی فوجی زخمی

تفصیلات کے مطابق  ہفتے کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں غیر قانونی یہودی بستی کریات اربع کے قریب  35 سالہ محمد كامل الجعبری جو قیزون قصبے کے رہائشی تھے نے غیر قانونی آبادکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسرائیلی اندرونی سیکیورٹی کی ذمہ دار خفیہ ایجنسی شاباک کاایک افسر ہلاک ہوگیا جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے  حملہ آور محمد كامل الجعبری کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔

اسرائیلی ٹی وی چینل 13 نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ محمد كامل الجعبری کا تعلق کسی مزاحمتی تنظیم اور تحریک سے نہیں تھا وہ  الخلیل شہر میں جواد الحشمون ایلیمنٹری اسکول میں اسلامی تعلیمات کاٹیچر تھا  اور اس کا کردار بھی کوئی جارحانہ نہیں تھا اور نا ماضی میں اس کے کسی احتجاج یا سوگ میں شرکت کی کوئی اطلاع مل سکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ  محمد كامل الجعبری کی جانب سے کی جانے والی کارروائی  گذشتہ چند ماہ سے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز اور آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام اور حملوں  کا ردعمل ہو سکتا ہے ۔

Tags: اسرائیلیاسرائیلی ہلاکشاباکفلسطینیقیزونمحمد كامل الجعبری
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیلی فوج مجاہدین کی کارروائیاں روکنے میں ناکام، صہیونی وزیردفاع کا اعتراف

Next Post

فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں بے بس صہیونی ریاست اسرائیل

Next Post
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں بے بس صہیونی ریاست اسرائیل

فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں بے بس صہیونی ریاست اسرائیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل
خاص خبریں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل

28 مارچ 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوتی رہے گی ، کیونکہ ہماری...

Read more
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام
خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

28 مارچ 2023
0
صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم
خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم

28 مارچ 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.