ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اریحا: فلسطینی مجاہد کا حملہ، پانچ صہیونی فوجی زخمی

دو اسرائیلی فوجی معمولی اور دو درمیانے درجے کے زخمی ہوئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

پیر 31-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اریحا: فلسطینی مجاہد کا حملہ، پانچ صہیونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی حملہ آور نے تیز رفتار گاڑی صہیونی فوجیوں پر چڑھا دی جس سے پانچ اسرائیلی زخمی ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے  مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کن ارے کے مشرقی شہر اریحا کے جنوب میں گاؤں النبی موسیٰ میں فوجی چوکی پر معمور اسرائیلی فوجیوں پر  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے کے العیزریا سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ آور برکات عودہ  نے تیز رفتار گاڑی چڑھادی ، حملے کے نتیجے میں پانچ فوجی زخمی ہوگئے جس میں سے دو معمولی اور دو درمیانے درجے کے زخمی ہوئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں بے بس صہیونی ریاست اسرائیل

حملہ آور برکات عودہ کو کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں نےاندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدیدزخمی ہونے کے بعد شہید ہوگیا۔

Tags: اسرائیلیبرکات عودہبیت المقدسصہیونیفلسطینیمجاہد
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی فوجی کی سرپرستی میں آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد زخمی

Next Post

صہیونی ریاست اسرائیل تیزی سے تباہی کی جانب گامزن ہے  

Next Post
صہیونی ریاست اسرائیل تیزی سے تباہی کی جانب گامزن ہے  

صہیونی ریاست اسرائیل تیزی سے تباہی کی جانب گامزن ہے  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.