منگل 28 مارچ 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی فوجی کی سرپرستی میں آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد زخمی

آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زرعی زمینوں  کو آگ لگادی اور باغوں کو کاٹ ڈالا جس کے باعث فلسطینیوں کی زیتون کے تیار درخت اور فصلیں تباہ  ہوگئیں

پیر 31-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی کی سرپرستی میں آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچایا ان کی زرعی زمینوں ، تیار فصلوں اور باغوں کو اُجاڑ دیا۔

فلسطینی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل  میں مسجد ابراہیمی کے نذدیک فلسطینی آبادی پر صہیونی فوج کی سرپرستی میں مسلح صہیونی آبادکاروں نے دھاوا بولا اور فلسطینیوں کی گاڑیوں اور گھروں کے شیشے توڑ دیئے ، اسپرے سے اشتعال انگیز نعرے بازی کی اور مزاحمت کرنے پر  فلسطینیوں پر تشدد کیا  جس سے متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مزاحمتی تحریک "عرين الأسود”کا اسرائیلی فوج کے نام پیغام

دوسری جا نب  نا بلس شہر کے علاقے تل الرمیدااور دیر الشرف میں مسلح شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زرعی زمینوں  کو آگ لگادی اور باغوں کو کاٹ ڈالا جس کے باعث فلسطینیوں کی زیتون کے تیار درخت اور فصلیں تباہ  ہوگئیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلیالخلیلصہیونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend
Previous Post

فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں بے بس صہیونی ریاست اسرائیل

Next Post

اریحا: فلسطینی مجاہد کا حملہ، پانچ صہیونی فوجی زخمی

Next Post
اریحا: فلسطینی مجاہد کا حملہ، پانچ صہیونی فوجی زخمی

اریحا: فلسطینی مجاہد کا حملہ، پانچ صہیونی فوجی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل
خاص خبریں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل

28 مارچ 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوتی رہے گی ، کیونکہ ہماری...

Read more
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام
خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

28 مارچ 2023
0
صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم
خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم

28 مارچ 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.