منگل 28 مارچ 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

مزاحمتی تحریک "عرين الأسود”کا اسرائیلی فوج کے نام پیغام

مزاحمت فلسطینیوں کے خون میں شامل  ہیں جب تک خون کا ایک قطرہ باقی ہے صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ جاری رہے گی۔

ہفتہ 29-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمتی تحریک "عرين الأسود”کا اسرائیلی فوج کے نام پیغام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پیغام میں کہا گیا ہے کہ مزاحمت فلسطینیوں کے خون میں شامل  ہیں جب تک خون کا ایک قطرہ باقی ہے صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ جاری رہے گی۔

صہیونی فوج کے لئے خوف کی علامت  اور حالیہ منظر عام پر آنی والی فلسطینی مزاحمتی تحریک "عرين الأسود”نے  گذشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر غاصب صہیونی فورسز کے نام اپنے پیغام میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ  جب تک صہیونی دشمن ارض مقدس پر موجود رہے گا اس کو شدید ترین مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی تنظیم عرین الاسود کو ختم نہیں کیا جاسکتا، اسرائیلی اخبار کا اعتراف

پیغام میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس "عرين الأسود”کے حوالے سے معلومات ہے تو ان کو بتادینا چاہتے ہیں کہ ہم آپس میں بھی ایک دوسرے کے بارے میں نہیں جانتے اس لئے اس بات کی امید بہت ہی کم ہے کہ کوئی باہر کا ہمارے بارے میں معلومات اکھٹی کرسکے۔

بیان میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت فلسطینیوں کے خون میں شامل  ہیں جب تک خون کا ایک قطرہ باقی ہے صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ جاری رہے گی۔

Tags: اسرائیلیشہداصہیونیعرين الأسودفلسطینی
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی راہگیر شہید، ایک زخمی

Next Post

اسرائیلی فوج مجاہدین کی کارروائیاں روکنے میں ناکام، صہیونی وزیردفاع کا اعتراف

Next Post
اسرائیلی فوج مجاہدین کی کارروائیاں روکنے میں ناکام، صہیونی وزیردفاع کا اعتراف

اسرائیلی فوج مجاہدین کی کارروائیاں روکنے میں ناکام، صہیونی وزیردفاع کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل
خاص خبریں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل

28 مارچ 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوتی رہے گی ، کیونکہ ہماری...

Read more
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام
خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

28 مارچ 2023
0
صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم
خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم

28 مارچ 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.