• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں 90 ہزار افراد ناخواندہ ہیں

جمعہ 08-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8491
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 15 سال کی عمر سے زائد کے 90 ہزار افراد ناخواندہ ہیں جو لکھنا پڑھنا نہیں جانتے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مرکزی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پندرہ سال سے زائد عمرکے 3.1 فی صد افراد نا خواندہ ہیں۔ ان میں مرد اور خواتین دونوں شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 65 سال کی عمر کے ناخواندہ افراد کا تناسب 34.8 فی صد، 45 سے 65 سال کی عمر کے درمیان ناخواندہ افراد کی تعداد 4 فی صد، 30 سے 44 فی صد کی 1.2 فی صد اور 15 سے 29 سال کے افراد کی تعداد 0,7 فی صد ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دیہاتی علاقوں میں ناخواندی کی شرح 4.4 فی صد، پناہ گزین کیمپوں میں 3 فی صد اور شہری علاقوں میں 2016ء کے اعدادو شمار کے مطابق 2.8 فی صد افراد نا خواندہ ہیں۔

سب سے زیادہ ناخواندہ افراد اریحا اور وادی اردن میں ہیں جہاں ان کی تعداد 4.9 فی صد جب کہ طوباس میں 4.2 فی صد افراد نا خواندہ ہیں۔

سب سے کم ناخواندہ افراد کی تعداد کے اعتبار سے بیت المقدس 2.2 فی صد افراد کے ساتھ پہلے اور غزہ 2.4 فی صد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

اس سے قبل سنہ 1997ء میں سامنے آنے والے اعدادو شمار میں بتایا گیا تھا کہ فلسطین میں 15 سال سے زائد عمر کے 13.9 فی صد افراد نا خواندہ ہیں۔ سنہ 2016ء میں یہ شرح کم ہو کر 3.1 فی صد پر آگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں 90 ہزار افراد ناخواندہ ہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.