• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمان کا خرابی صحت کے باوجود 9 روزہ ریمانڈ

ہفتہ 17-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10211
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ ناصر عبدالجواد کی خرابی صحت کے باوجود نو روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں دیر بلوط کے رہائشی منتخب رکن پارلیمان ناصر عبدالجواد کو نو روز کے لیے جوڈیشل ریماند پر جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمان عبدالجواد 49 دن تن مسلسل وحشیانہ جسمانی تشدد کے تفتیشی مراحل سے گذر چکے ہیں۔

کلب برائے اسیران کے وکیل کا کہنا ہے کہ ناصر عبدالجواد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور اسے علاج کے لیے طبی مرکز منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ناصر عبدالجواد کو اسرائیلی فوج نے حال ہی میں ملائیشیا سے واپسی پر حراست میں لیا تھا۔ وہ ملائیشیا میں پی ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے گئے تھے اور واپسی پر حراست میں لے لیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.