• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں صیہونی فوج کا گھات لگا کر حملہ، 9 فلسطینی گرفتار

پیر 15-01-2018
in فلسطین
0
0Pala5902
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی بیت المقدس میں لفتا کے مقام پر گھات لگا کر ایک کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک سابق اسیر سمیت کم سے کم 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

اس کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے ایک فلسطینی کو اس واقعے سے کچھ ہی دیر قبل جیل سے رہا کیا گیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نےبتایا کہ صیہونی فوج نے رہائی کے کچھ ہی دیر بعد 19 سالہ صبیح ابو صبیح کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو صبیح کو ریمون جیل سے رہا گیا تو وہ اپنے گھر پر پہنچا ہی تھا کہ اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کر اسے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ ابو صبیح کی رہائی پر اس کے گھر میں مبارک باد دینے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ گرفتاری کے بعد تمام افرادکو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

گرفتار کیے گئے دوسرے فلسطینیوں میں ماجد الجعبہ، روحی الکلغاصی، محمد الھشلمون، لوئی نصرالدین، تیسیر ، علا ابو صبیح اور جابر ابو صبیح شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں صیہونی فوج کا گھات لگا کر حملہ، 9 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.