• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، سابق فلسطینی وزیر سمیت 9 گرفتار

پیر 15-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7181
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے تازہ کریک ڈاؤن میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے سابق فلسطینی وزیر سمیت کم سے کم نو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں سابق فلسطینی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ عیسیٰ الجعبری کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر کا گیٹ توڑ کراندر داخل ہونے کے بعد اہل الجعبری کے اہل خانہ کو زدو کوب کرنے کے بعد عیسٰی الجعبری کو حراست میں لےلیا۔

سابق فلسطینی وزیر کہ اہلیہ ام خیری نے بتایا کہ صہیونی فوج کی بڑی تعداد نے علی الصباح ان کے گھرکے اندر داخل ہونے کے لیے گیٹ پرلاتیں اور ڈنڈے مارنا شروع کیے۔ اس پر ان کے شوہر کے بھائیوں نے صہیونی فوج کو ایسا کرنے سے منع کیا مگر صہیونی فوجی گیٹ توڑ کراندر داخل ہوئے۔ ان کے شوہر اور دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد الجعبری کو حراست میں لے لیا۔

ام خیری نے بتایا کہ صہیونی فوج نے گھر میں تلاشی کی آڑ میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور واپسی پر ان کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی۔

ادھر فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے دوسرے شہروں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں آٹھ دیگر فلسطینی شہریوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق زیادہ گرفتاریاں قلقیلیہ اور بیت لحم سے عمل میں لائی گئیں جہاں سے چھ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، سابق فلسطینی وزیر سمیت 9 گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.