• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی بچے کو 9 سال قید کی ظالمانہ سزا

جمعرات 15-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5340
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت سے ایک سترہ سالہ فلسطینی لڑکے کو نو سال قید کی ظالمانہ سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کی مرکزی عدالت نے زیرحراست فلسطینی 17 سالہ اکرم توفیق ابراہیم ابو سرحان کو نو سال قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔ ابراہیم سرحان کا تعلق مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے جبل المکبر سے ہے۔

خیال رہے کہ ابوسرحان کو اسرائیلی فوج نے 19 جنوری 2016ء کو حراست میں لیا گیا۔ اس پر یہودی آباد کاروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی بچے کو 9 سال قید کی ظالمانہ سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.