• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں88 بھوک ہڑتالی غیرانسانی ماحول میں قید

ہفتہ 20-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7232
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب معتز شقیرات نے بتایا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے 88 بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کو غیر انسانی ماحول میں قید تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی سماجی کارکن اور انسانی حقوق کے مندوب نے بتایا کہ 34 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر منصور شریم نے بتایا کہ بیتح تکفا جیل میں 88 اسیران کو قیدفلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنہائی میں ڈالا گیا ہے جہاں انہیں بنیادی انسانی حقوق تو دور کی بات انسانوں کے رہنے کا ماحول بھی میسر نہیں ہے۔ یہ تمام بھوک ہڑتالی اسیران انتہائی ناگفتہ بہ حالات میں قید کاٹ رہے ہیں۔

منصور شریم نے بتایا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے پہلے مرحلے میں بھوک ہڑتال کرنے والے 80 اسیران کو قید تنہائی میں ڈالا۔ بعد میں دو مرتبہ مزید چار چار اسیران کو غیر انسانی ماحول میں قید تنہائی میں منتقل کیا ہے۔ ان اسیران کو خرابی صحت کے باوجود کسی قسم کے طبی معائنے کی سہولت تک فراہم نہیں کی گئی۔

اسیر شقیرات کا کہنا تھا کہ قید تنہائی میں ڈالے گئے تمام بھوک ہڑتالی قیدی انتہائی نا مساعد حالات کا سامنا کررہے ہیں۔ ان اسیران کو ان کے اقارب اور ان کے وکلاء سےملنے سے محروم کردیا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ قیدیوں سے ملنے کے لیے آنے والے وکلاء کے ساتھ بھی انتہائی شرمناک اور توہین آمیز سلوک کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ 17 اپریل 2017ء کو اسرائیلی جیلوں میں قید 1500 فلسطینی ایسران نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ آج اس بھوک ہڑتال میں دو ہزار اسیران شامل ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندانوں میں88 بھوک ہڑتالی غیرانسانی ماحول میں قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.