• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے 85% تاریخی رقبے پر صہیونی ریاست کا غاصبانہ تسلط

جمعرات 30-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6605
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست مقبوضہ فلسطین کے 85 فی صد تاریخی رقبے پر قابض ہوچکی ہے۔ صہیونی ریاست کے زیرتسلط فلسطینی علاقے کا مجموعی رقبہ 27 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’یوم الارض’ کی مناسبت سے یہ رپورٹ فلسطینی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قیام اسرائیل کے وقت صہیونی ریاست کا قیام ارض فلسطین کے 78 فی صد رقبے پر قائم کیا گیا۔ اس کے بعد غرب اردن میں صہیونی توسیع پسندی کے دوران مزید 2.3 ہزار دونم یعنی غرب اردن کی کل 40 فی صد اراضی پر غاصبانہ قبضہ کرلیا گیا۔ صہیونی ریاست اب پورے فلسطین پر صہیونی ریاست کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں ہرسال 30 مارچ کو ’یوم الارض‘ کے نام سے اراضی کا قومی دن منایا جاتا ہے۔

سال 2015ء کے اختتام تک مقبوضہ فلسطینی علاقوں اسرائیلی کالونیوں اور کیمپوں کی تعداد 413 رجسٹرڈ کی گئی تھی۔ ان میں 269 چھوٹی کالونیاں جنہیں صہیونی ریاست نے براہ راست نہیں بلکہ صہیونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی نجی اراضی پر تعمیر کی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین میں آباد کیے گئے صہیونیوں کی 47 فی صد تعداد بیت المقدس میں بسائی گئی ہے۔ بیت المقدس میں ایک سو فلسطینی باشندوں کے مقابلے میں 69 صہیونی آباد ہیں جب کہ غرب اردن میں ایک سو فلسطینیوں کے مقابلے میں 21 صہیونی آباد ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے 85% تاریخی رقبے پر صہیونی ریاست کا غاصبانہ تسلط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.