• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نومبر میں 80 بچوں اور 22 خواتین سمیت 450 فلسطینی پابند سلاسل

اتوار 03-12-2017
in فلسطین
0
0Pala5991
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ نومبر میں اسرائیلی فوج کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والے کریک ڈاؤن میں 80 بچوں اور 22 خواتین سمیت 450 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کے محقق اور ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے پانچ ماہی گیر گرفتار کیے۔ ایک 36 سالہ شہری عبدالقادر ابو سلیم کو بیت حانون گذرگاہ سے حراست میں لیا گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس سے تحریک فتح کے سابق وزیر حاتم عبدالقادر سمیت 150 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

گرفتار کئے گئے فلسطینیوں میں پانچ صحافی بھی شامل ہیں۔ ان کی شناخت مصطفیٰ الخاروف، فوٹو جرنلسٹ امین صیام، امجد ابو عرفہ، بشریٰ الطویل کے نام سے کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں 80 اور 22 خواتین بھی گرفتار کی گئیں۔ گرفتار بچوں میں 9 سالہ محمد عمار دعنا، 10 سالہ خالد سامر ادکیک، 11 سالہ نعیم ابرہیم عشایر اور قصی نضال الرجبی شامل ہیں۔

صیہونی فوج نے نومبر میں 22 خواتین کو حراست میں لیا۔ ان میں صحافیہ بشریٰ الطویل کو جنین شہر سے حراست میں لیا گیا۔

بیت المقدس سے 7 فلسطینی خواتین کو حراست میں لیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر میں مزید فلسطینی قیدیوں کو عمر قید کی سزائیں سنائی گئیں جس کے بعد عمر قید کے سزا یافتہ اسیران کی تعداد 509 ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.