• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پُرامن طلباء ریلی پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 8 طلباء زخمی

بدھ 14-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10418
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے گذشتہ شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے مقام پر فلسطینی طلباء کی ایک ریلی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کی شام صیہونی فوج کی بھاری نفری نے البیرہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی ایک احتجاجی ریلی پر دھاوا بولا۔ صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے بعض کے سروں اور جسم کے بالائی حصے میں گولیاں لگی ہیں جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج نے البیرہ کے شمالی علاقے میں فلسطینی طلباء کی ایک ریلی پر فائرنگ کی۔ فلسطینی طلباء نے بیرزیت یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انچارج عمر الکسوانی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صیہونی فوج نے طلباء کو منتشر کرنے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی بچے دم گھٹنے سے بھی متاثر ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی طلباء پر وحشیانہ تشدد کے مناظر کی ویڈیو اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہیں جن میں صیہونی فوج کونہتے طلباء کو سڑکوں پر گھیسٹتے اور انہیں تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپُرامن طلباء ریلی پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 8 طلباء زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.