• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کم سن فلسطینی اسیرہ ملاک الغلیظ 8 ماہ بعد جیل سے رہا

ہفتہ 30-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9695
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی 14 سالہ بچی ملاک الغلیظ کو اسرائیلی حکام نے مسلسل 14 ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کےبعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملاک الغلیظ نے کہا کہ اسے اسرائیلی زندان سے اپنی رہائی پر خوشی ہے مگر اس کی خوشی نامکمل اور ادھوری ہے۔ جب تک اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل تمام فلسطینی خواتین کو رہا نہیں کیا جاتا اس وقت تک اس کی خوشی مکمل نہیں ہوگی۔

ملاک الغلیظ کا کہنا ہے کہ اسے اسرائیل کی ھشارون جیل میں قید رکھا گیا، جہاں درجنوں اور خواتین پابند سلاسل ہیں۔

الغلیظ نے بتایا کہ اسے صیہونی فوج نے ھشارون جیل سے شمالی طولکرم میں قائم جبارہ چیک پوسٹ پر لایا جہاں سے اسے رہا کردیا گیا۔

جیل میں خواتین قیدیوں کے حالات پر بات کرتے ہوئے کم سن فلسطینی اسیرہ کا کہنا تھا اسرائیلی زندانوں میں قید خواتین کے بنیادی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں۔

خیال رہے کہ ملاک الغلیظ کو اسرائیلی فوج نے 26 مئی کو رام اللہ کے شمال میں قائم الجلزون کی،پ سے حراست میں لیا گیا۔ الغلیظ اسرائیلی جیلوں میں قید سب سے کم عمر اسیرہ قرار دی جاتی ہیں۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صیہونی زندانوں میں اب بھی 59 فلسطینی پابند سلاسل ہیں جنہیں دامون اور ہشارون جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.