• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے گھر گھر چھاپے،8 فلسطینی گرفتار

منگل 29-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8405
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج سوموارکو اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 8 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غرب اردن میں تلاشی کے دوران آٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں اسرائیلی فوج، یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی تنصیبات پر مزاحمتی حملوں میں ملوث اشتہاری بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں العرابہ قصبے سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مقامی رہنما کو حراست میں لیا۔ رام اللہ کے شمالی مغربی علاقے دیر ابو مشعل اور شمال مشرقی قصبے سلواد اور الجلزون کیمپ سے بھی ایک ایک فلسطینی شہری کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

’قدس پریس‘ کی رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے غرب اردن میں تلاشی کی کارروائیوں میں گھروں میں موجود فلسطینی خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا اور قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے ساتھ ساتھ لوٹ مار بھی کی۔ بیت لحم  کے عائدہ پناہ گزین کیمپ سے ایک اور الخلیل میں صوریف قصبے سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ رات گئے تلاشی کے دوران جنین سے ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ رواؓں سال میں اب تک غرب اردن کے شہروں میں تلاشی کے دوران 35 مختلف ہتھیار قبضے میں لیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے گھر گھر چھاپے،8 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.