• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 8 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا

پیر 31-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8082
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافی کو آٹھ ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے صحافی عاصم مصطفیٰ النجار کو گذشتہ روز سالم عدالت کی طرف سے آٹھ ماہ قید اور دو ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔

اسیر کے اہل خانہ نے بتایا کہ عدالت نے الشنار کو آٹھ ماہ قید اور جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

خیال رہے کہ عاصم الشنار جامعہ النجاح کے جرنلزم کالج کے طالب علم ہیں۔ اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ الشنار کو ائندہ نومبرمیں رہا کیا جائے گا۔

الشنار کو پانچ ماہ قبل اسرائیلی فوج نے حراست اس کے بھائی منتصر الشنار کے ہمراہ حراست میں لیا تھا ہم منتصر کو انتظامی قید میں ڈال دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 8 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.