• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سماجی کارکن 8 ماہ بعد اسرائیلی قید سے رہا

ہفتہ 29-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6988
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں آٹھ ماہ تک مسلسل پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی سماجی کارکن کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سالم قصبے سے تعلق رکھنے والے مصعب عاکف اشتیہ کو گذشتہ آٹھ ماہ تک انتظامی حراست کے تحت’مجد‘ جیل میں قید رکھا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اشتیہ کو دو سال پہلے بھی اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ انہیں دوران قید صحت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اشتیہ نے بتایا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کی طرف سے ان کی مدت حراست میں توسیع کی کوشش کی گئی تھی مگر بعد میں اچانک انہیں رہائی کا پروانہ جاری کیا گیا اور الجلمہ فوجی چیک پوسٹ سے انہیں رہا کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.