• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج پر حملوں کے الزام میں 8 فلسطینی بچوں پر فرد جرم عائد

بدھ 14-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5332
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی 8 بچوں پر صہیونی فوجیوں اور اسرائیلی تنصیبات پر حملوں کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ زیرحراست فلسطینی لڑکے پولیس اہلکاروں، فوجیوں اور اسرائیلی تنصیبات پر حملوں میں ملوث رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی عدالت میں پیش کیے گئے آٹھ فلسطینیوں کا تعلق مشرقی بیت المقدس کی صور باھر اور العیساویہ کالونیوں سے ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران 8 فلسطینی بچوں کو یہودی فوجیوں پر سنگ باری اور پٹرول بموں سے حملوں کے الزامات میں حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں تفتیش کے لیے ‘‘مجد‘‘ جیل میں رکھا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے فلسطینی لڑکوں پر اسلحہ خریدنے، خفیہ سیل بنانے اور یہودی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج پر حملوں کے الزام میں 8 فلسطینی بچوں پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.