• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے 700 ملین شیکل کا خطیر بجٹ منظور

ہفتہ 11-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6373
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی بلدیہ نے بیت المقدس میں صہیونیت کے فروغ کے متعدد نئے منصوبوں کے لیے خطیر رقم کی منظوری دی ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’ہارٹز‘ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو ہفتوں کے دوران بیت المقدس

میں اسرائیلی بلدیہ نے شہر میں صہیونیت کے مختلف منصوبوں کے لیے 700 ملین شیکل کی منظوری دی ہے۔

بیت المقدس میں خطیر رقم کے منصوبوں کو صہیونی بلدیہ کے چیئرمین نیر برکات نے اپنی بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی بلدیہ نے شہر کے مرکزی داخلی راستے کی تعمیر اور استقبالیہ مراکز کے قیام کے لیے 66 ملین شیکل، تعلیم کے 124 ملین شیکل، بلدیاتی اداروں کی تجدید کے لیے 323 ملین شیکل کی منظوری دی گئی ہے۔

العیساویہ میں صہیونی آباد کاروں کی فلاح وبہبود کے لیے گذشتہ دنوں 3 لاکھ شیکل کی رقم منظور کی گئی تھی۔ العیساویہ میں فلسطینیوں کے مکانات مسماری کا آپریشن بھی بدستور جاری ہے۔

اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے عرب کالونیوں کے لیے18 ملین شیکل کی منظوری کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ رقم صہیونی کالونیوں کے بجٹ کے مقابلے میں حقیر درجے کا ہے۔ حریدی صہیونی آبادیوں کے لیے 4 کروڑ 27 ملین شیکل کی رقم مختصر کی گئی ہے۔ تعلیمی شعبے میں 54 ملین کا بجٹ اس کے سوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کو یہودیانے کے لیے 700 ملین شیکل کا خطیر بجٹ منظور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.