• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا چھاپہ، بیت المقدس، غرب اردن سے 7 فلسطینی گرفتار

پیر 19-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6225
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران سات فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے غرب اردن اور بیت المقدس کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔

گھروں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران توڑپھوڑ اور قیمتی اشیا جن میں نقدی اورطلائی زیورات بھی شامل ہیں کی لوٹ مار کی۔

غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں تلاشی کے دوران مطلوب فلسطینی عبدالحکیم العاصی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ العاصی پر چند روز قبل سلفیت شہر میں ایک یہودی ربی کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ادھر شمالی غرب اردن کے علاقے اریحا میں عقبہ کیمپ میں صیہونی فوج نے کارروائی کے دوران احمد عاطف رجا کو حراست میں لے لیا۔

بیت المقدس میں حزما کے مقام پر صیہونی فوج نے ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینیوں بشار سلیمان عسکر اور محمود طلال جودہ کو حراست میں لے لیا۔

ادھر بیت المقدس میں العیساویہ کے مقام پر تلاشی کے دوران 40 سالہ محمود فائز محمود اور 14 سالہ محمد ابراہیم مصطفیٰ جب کہ ایک نوجوان شادی محیسن کو سیکیورٹی مرکز میں طلب کرکے حراست میں لے لی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا چھاپہ، بیت المقدس، غرب اردن سے 7 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.